باغ و بہار

ماوراء

محفلین
نہیں، شمشاد بھائی۔ اس کی گواہی کی ضرورت نہیں۔ مجھے معلوم ہے۔


ایک نام کا ذکر کرنا میں بھول گئی۔ اس کتاب کی طرف میری توجہ فیصل عظیم بھائی نے دلوائی تھی۔ اور انہوں نے ہی مجھے اس کی فائلز بھی بھجوائی تھیں۔ فیصل بھائی کا بھی بہت شکریہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن یہ فیصل عظیم صاحب خود سے کہاں ہیں؟ عرصہ دراز ہوا کہ محفل میں آئے تھے، پھر کبھی نظر ہی نہیں آئے۔
 
Top