بالآخر اسمبلی تحلیل ہو گئی

شمشاد

لائبریرین
بالآخر اسمبلی تحلیل ہو گئی

جمعہ کو نئی کابینہ حلف لے گی، وہی لٹیرے ہوں گے، بس چہرے بدل جائیں گے۔ بلکہ بعض تو وہی ہوں گے جو پہلے تھے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
کہتے ہیں‌کہ موجودہ آئین کے مطابق یہ پہلی اسمبلی ہے جو اپنی مدت پوری کر رہی ہے، وہ بھی فوجی صدر کے سائے تلے

وزیر اعظم کو گارڈ‌ آف آنر ملا، سابقہ وزرائے اعظم کے حصے میں محض ٹھڈے آتے رہے:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
بی بی سی اردو پر مکمل خبر ہے۔ ممکنہ نگران وزیر اعظم میاں محمد سومرو، چیرمین سینٹ کے متعلق بھی لکھا ہوا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
چلیں سومرو صاحب اگلی حکومت منتخب میں براہ راست ہونے سے بچ گئے۔ سینیٹ میں‌ انہیں‌ پھر چن لیا جائے گا اور اللہ اللہ خیر صلا
 

قیصرانی

لائبریرین
جنگ آن لائن کے مطابق کچھ یہ صورتحال ہے

up53.gif


اصل لنک یہ رہا

جنگ آن لائن کی خبر
 
Top