بالوں سے بنے اسٹائل لندن فیشن ویک

تیشہ

محفلین
اچھی شراکت پے جناب عثمان صاحب ۔ شکریہ ۔


:rollingonthefloor: آپ نے تو خیر جواب ہی نہیں دینا سوائے اسی ایک جملے کے کہ اچھی شراکت ہے ۔شریکِ مخفل کرنے کا شکریہ :grin:
ورنہ میں آپ سے بھی پوچھوں بتائیے تو بھلا ان ہئیر اسٹائلوں میں کیا اچھی /اچھا ہے ؟ جسکے لئے آپ لکھ رہے ہیں :chatterbox:
:party:
 

فاتح

لائبریرین
ڈر ہی لگنا تھا کہ یہ دو تصاویر دیکھ کر تو ذہن میں ایک ہی جملہ آتا ہے۔۔۔ "بل بتوڑی، ناساں چوڑی، ادھی مِٹھی، ادھی کَوڑی"
 

تیشہ

محفلین
ڈر ہی لگنا تھا کہ یہ دو تصاویر دیکھ کر تو ذہن میں ایک ہی جملہ آتا ہے۔۔۔ "بل بتوڑی، ناساں چوڑی، ادھی مِٹھی، ادھی کَوڑی"


ناساں کدھر سے آپکو انکی چوڑیاں نظر آگئیں ہیں :chatterbox: ایک ناک ہی ناک تو نظر آرہا ہے مگر وہ بھی کھڑے ہوئے سیدھے ۔۔اونچے لمبے ۔۔ چوڑیاں ناساں والی تو یہاں کوئی ہے ہی نہیں

zzzbbbbnnnn-1.gif
 
Top