محسن وقار علی
محفلین
زبردستسمپل سی سادہ سی چٹیا![]()
ویسے تمہیں "ایور گرین" کی اردو آتی ہے
زبردستسمپل سی سادہ سی چٹیا![]()
اچھا نااااااااااااااااا آتی ہے کہ نہی آپ شروع نہ ہو جایا کریں محسن بھائیزبردست
ویسے تمہیں "ایور گرین" کی اردو آتی ہے![]()
تو بتاؤ نااچھا نااااااااااااااااا آتی ہے کہ نہی آپ شروع نہ ہو جایا کریں محسن بھائی![]()
پہلے وہی لکھنے لگی تھی پھر یاد آ گیا کہ اردو لکھوں آپ نے پھر لینا ہے پکڑتو بتاؤ نا
میں کوئی "سکوٹر" تھوڑی ہوں![]()
بالکل درستپہلے وہی لکھنے لگی تھی پھر یاد آ گیا کہ اردو لکھوں آپ نے پھر لینا ہے پکڑایورگرین کا مطلب ہمیشہ رہنے والا ۔۔مینز سدا بہار
![]()
لو جی اب ریٹنگز بھی ایوارڈ میں ملنے لگی ہیںبالکل درست
اس پر تمہیں دی جاتی ہے ایک عدد "متفق" کی ریٹنگ![]()
ارے تمہیں اب پتہ چلالو جی اب ریٹنگز بھی ایوارڈ میں ملنے لگی ہیں![]()
ارے تمہیں اب پتہ چلا
"بابائے ریٹنگ" کی دی گئی ہر ریٹنگ "ایوارڈ" ہوتی ہے![]()
آپ کا مطلب ہے سوات میں؟؟؟اس کے بالوں کی طرح تو ہمارے دیہاتوں میں پرات ہوتے ہیں۔
آپ کا مطلب ہے سوات میں؟؟؟