بال رکھنے پر پٹائی گنجا ہونے پر انعام

فخرنوید

محفلین
story5.gif


بشکریہ: روزنامہ امت
 

خرم

محفلین
کیا یہ سچا واقعہ ہے؟ اگر ہے تو پھر ایک آپریشن ادھر بھی ہونا چاہئے :)
 

فہیم

لائبریرین
مجھے تو یہاں‌ کچھ دکھائی ہی نہیں دے رہا۔
سوائے
بشکریہ: روزنامہ امت
کے۔
 

خرم

محفلین
فہیم آپکو دکھائی نہ ہی دے تو بہتر ہے۔ میں تو تصور بھی نہیں کرنا چاہتا کہ آپ کے بالوں کے ساتھ ایسا سلوک ہو :)
 

فہیم

لائبریرین
:eek: :eek: :eek:
آگیا نظر۔

لاحول ولا قوۃ۔

یہ تو کوئی فلمی کہانی معلوم ہوتی ہے۔
یہ سب کچھ بھی ہوتا ہے لیاری میں:surprise:
اچھا ہے کہ میرا لیاری سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔
 
Top