تاسف بانو قدسیہ انتقال فرما گئیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین​
انا للہ و انا الیہ راجعون
گر لفظ نہ ہوتے تو لوگ توبھول ہی جاتے یہ لفظ تمہارے لکھے تمہیں صدیوں لوگوں کے ذہنوں سے محو نہیں ہونے دیں گے ۔۔​
 

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مغفرت کرے۔جنت کے اعلی درجات دے۔قبر کو ٹھنڈا،ہوادار،کشادہ اور روشن کرے۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔لواحقین کو صبر عظیم دے اور مرحومہ کے لئے صدقئہ جاریہ بنا دے۔ آمین!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top