بتائیں؟

نیرنگ خیال

لائبریرین
گوگل کر کے دیکھ لیتے۔۔۔ شاید آڑو کو کہتے ہیں۔۔۔

images
 
جیہ

لائبریرین
شفتالو سوات کا سب سے بڑا منافع بخش پھل ہے۔ یہاں سیزن میں 8 قسم کے فصلیں آتیں ہیں جسے بالترتیب ایک نمبر، دو نمبر ۔۔۔۔ آٹھ نمبر کا شفتالو گہتے ہیں۔ 2، 3 اور آٹھ نمبر کے شفتالو سب سے زیادہ لذیذ ہوتے ہیں۔ بہت سے کرم فرما دوست ہمیں شفتالو کی پیٹیاں تحفتا بھیتے ہیں۔ بازار سے خریدنے کی نوبت نہیں آتی :)
 
شفتالو سوات کا سب سے بڑا منافع بخش پھل ہے۔ یہاں سیزن میں 8 قسم کے فصلیں آتیں ہیں جسے بالترتیب ایک نمبر، دو نمبر ۔۔۔ ۔ آٹھ نمبر کا شفتالو گہتے ہیں۔ 2، 3 اور آٹھ نمبر کے شفتالو سب سے زیادہ لذیذ ہوتے ہیں۔ بہت سے کرم فرما دوست ہمیں شفتالو کی پیٹیاں تحفتا بھیتے ہیں۔ بازار سے خریدنے کی نوبت نہیں آتی :)
جیہ جی ہمیں بھی بھیج دیجئے
 
جیہ

لائبریرین
سر آنکھوں پر۔ مگر اب تو سیزن ختم ہو گیا ہے اگلے جون میں ان شاء اللہ :)
 
شمشاد

لائبریرین
شفتالو سوات کا سب سے بڑا منافع بخش پھل ہے۔ یہاں سیزن میں 8 قسم کے فصلیں آتیں ہیں جسے بالترتیب ایک نمبر، دو نمبر ۔۔۔ ۔ آٹھ نمبر کا شفتالو گہتے ہیں۔ 2، 3 اور آٹھ نمبر کے شفتالو سب سے زیادہ لذیذ ہوتے ہیں۔ بہت سے کرم فرما دوست ہمیں شفتالو کی پیٹیاں تحفتا بھیتے ہیں۔ بازار سے خریدنے کی نوبت نہیں آتی :)
مئی کے مہینے میں میں یاد کروا دوں گا۔ میرے لیے بس 2، 3 اور آٹھ نمبر کی ایک ایک یعنی کہ کُل تین پیٹیاں کافی ہوں گی۔
 
جیہ

لائبریرین
2 نمبر مئی میں آتا ہے 3 نمبر جون کے آخر میں اور 8 نمبر اگست میں ، تو یہ تو مہنگا سودا ہوگا 3 مہینے الگ الگ پیٹی بھیجنا :)
 
Top