مہنگائی بے روزگاری غربت جہالت دہشت گردی اور طالبان
مہنگائی : اکیلی جان ہے تمہاری، تنخواہ اچھی خاصی مل جاتی ہے، تمہیں مہنگائی سے کیا لینا دینا۔
بے روز گاری : تم بے روز گار نہیں ہو۔
غربت : تم غریب بھی نہیں ہو۔
جہالت : تم جاہل بھی نہیں ہو۔ خیر سے پڑھے لکھے ہو۔
دہشت گردی : اس سے تمہارا کوئی تعلق نہیں۔
طالبان : ان سے بھی تمہارا کچھ لینا دینا نہیں۔
تو کر لیں نا بند مجھے بار بار نہیں کرنی
یہ سب کچھ پاکستان میں ہے اور مجھے پاکستان سے پیار ہے اب جس کے پیار کو اتنی بیماریاں لگی ہوں وہ کیسے آرام سے رہ سکتا ہے
ویسے ضروری نہیں کہ نام ہی لکھا جائے۔
بند مٹھی میں کچھ اور بھی رکھا جاسکتا ہے۔
کاکروچ رکھ لوں
میرے پاس بلیاں ہیں پر ان کو کیسے چھپاؤں
وہ میری پیاری بلیاں ہیں بھارتی قیدی نہیں
یہ بھی ایک وجہ سے ہے پر آپ کو نہیں بتانی