سارہ خان
محفلین
ہاں میں نے کل لائیو کراچی شہر دیکھا ہے نیوز میں ۔۔بارش سے گھٹنوں گھٹنوں پانی ۔۔ساری ٹریفک جام ۔۔ نا بجلی ، نا گیس ۔ بہت براُ حال دیکھا ۔۔ ۔
می فائن سارہ تھینکس
کل میں بہت عرصے بعد شام کو م س ن پے آئی تھی ۔ چند منٹوں کے لئے ۔ مگر تم میں سے کوئی بھی آن نہیں تھا پھر سب کو آفلائن ہیلو ہائے پیغام چھوڑ آئی تھی
کراچی میں بارش پڑتی ہے تو ایسی ہی پڑتی ہے باجو۔۔۔ ہماری بجلی تو نہیں گئی تھی پر نیٹ کیسے چلتا اتنی طوفانی بارش میں ۔۔ آج شام میں ٹھیک ہوا ہے ۔۔ آپ کا آف لائن میسیج مل گیا ۔۔