میرے گھر میں ایک مسئلہ آگیا ہے۔ کہ عام 100 واٹکا بلب ہولڈر میں جلتا ہے مگر جب اوسرم کا انرجی سیور بلب لگاتا ہوں تو وہ جلتا نہیں ہے۔ میں نے کافی کوشش کی مگر کامیابی نہ ہوسکی۔ بلب بھی بدل لیا، کوئی بجلی کا ماہر مدد کرے گا؟
آپ دکا ن دار سے چیک کر کے لائے - اور پہر ہولڈر چیک کرے اگر آپ کا مسلاپہر بھی سہی نہ ہو تو پہر آپ کے بلب خراب ہے یا پہرآپ کی بجلی کی فیٹینک آپ 100 وو لٹ والے بلب پے چیک کرے