بہن جی یہ امن ہی تو بہت بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہےہمارا بھی 9 ہزار7 سو بل آیاہے.جس میں کئی کئی گھنٹہ بجلی نہیں آتی.آج کل امن ہے بجلی نہیں جارہی.
ہمارے پانچ منزلہ گھر کا بل صرف 3 سے 4 ہزار کے درمیان آتا ہے۔ہمارا بھی 9 ہزار7 سو بل آیاہے.جس میں کئی کئی گھنٹہ بجلی نہیں آتی.آج کل امن ہے بجلی نہیں جارہی.
جی کراچی میں کنڈا سسٹم تو بہت ہے..،کیا بات ہے جی کراچی والوں کی توlolllllہمارے پانچ منزلہ گھر کا بل صرف 3 سے 4 ہزار کے درمیان آتا ہے۔
کنڈے کے فوائد میں سے ایک فائدہ یہ بھی ہے۔
ہمارے پانچ منزلہ گھر کا بل صرف 3 سے 4 ہزار کے درمیان آتا ہے۔
کنڈے کے فوائد میں سے ایک فائدہ یہ بھی ہے۔
جی کراچی میں کنڈا سسٹم تو بہت ہے..،کیا بات ہے جی کراچی والوں کی توlolllll
احمد بھائی ابھیسر جی اب تو شدتِ انتظار اور بھی بڑھ گئی ہے
جی بالکل۔ پر لائٹ ہے۔یعنی رحمتیں برس رہی ہیں جناب۔۔
شمشاد بھائی ایسا نہیں ہے۔ اگر ایسا ہوتا تو لوگوں کو اعتراض ہوتا کہ ان کے بل زیادہ آرہے ہیں۔ اس وقت بجلی اتنی مہنگی ہے اگر آپ صرف ایک پنکھا اور ایک ٹیوب لائٹ استعمال کریں تو آپ کا کم سے کم بل ایک ہزار آئے۔ اکثر ٹی وی پر دیکھا گیا ہے کہ جب علماء سے بجلی چوری کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے صرف اتنا کہا "حکومت کو سوچنا چاہیے۔" اور بات ختم کر دی۔یہ کُنڈا سسٹم سے جتنی بجلی مفت میں لوگوں کو جاتی ہے اس کا پورے کا پورا بل دوسروں کو ادا کرنا پڑتا ہے۔
انیس بھائی ، کنڈا سسٹم چوری کی ایک قسم ہے جس کا قطعاً قطعاً کوئی جواز پیش نہیں کیا جا سکتا۔ یہ اخلاقی و مذہبی دونوں لحاظ سے ممنوع ہے۔ آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں کہ ہمارے درمیان ایک ایسا طبقہ فروغ پا گیا ہے جو خود کو عالم کہلواتا ہے لیکن اس طبقے کی مجرمانہ ذہنیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ایسے لوگوں کی طرف سے جرائم کی حمایت ہی ان کی اصلیت ظاہر کر دیتی ہے۔شمشاد بھائی ایسا نہیں ہے۔ اگر ایسا ہوتا تو لوگوں کو اعتراض ہوتا کہ ان کے بل زیادہ آرہے ہیں۔ اس وقت بجلی اتنی مہنگی ہے اگر آپ صرف ایک پنکھا اور ایک ٹیوب لائٹ استعمال کریں تو آپ کا کم سے کم بل ایک ہزار آئے۔ اکثر ٹی وی پر دیکھا گیا ہے کہ جب علماء سے بجلی چوری کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے صرف اتنا کہا "حکومت کو سوچنا چاہیے۔" اور بات ختم کر دی۔
اگر جائز طریقے سے بجلی استعمال کریں گے تو بل 5000 سے کم نہیں ہوگا۔ جبکہ ہمارے ملک میں کم سے کم آمدنی 7000 ہے۔ اب دو ہزار میں کیا کرے گا 7000 کمانے والا؟؟؟
نہیں جناب ابھی بجلی اتنی بھی مہنگی نہیں ہوئی۔ 5000 میں تو سونے کے لئے ائر کنڈیشنر چلایا جاسکتا ہے۔ 7000 روپے کمانے والا تو پنکھے میں بھی گزارا کر سکتا ہے۔شمشاد
اگر جائز طریقے سے بجلی استعمال کریں گے تو بل 5000 سے کم نہیں ہوگا۔ جبکہ ہمارے ملک میں کم سے کم آمدنی 7000 ہے۔ اب دو ہزار میں کیا کرے گا 7000 کمانے والا؟؟؟