بحرین میں پاکستانی

قطعی برا نہیں منایا
مگر میرا خیال یہی ہے کہ ایران خطے میں بدامنی پھیلانا چاہتا ہے اسی لیے یمن میں دھشت گردی ہوئی اور بغاوت کی صورت حال ہوئی اور یہی بحرین میں ہورہا ہے
یہ کہنا کی سنی اقلیت کی حکومت ہے شیعہ اکثریت پر درست نہیں۔ یہ کہنا ہی اس زمرے میں اتا ہے کہ ایک فرقہ دوسرے کو مسلمان تسلیم نہیں کرتا۔ یہ بات کہنی ہی نہیں چاہیے۔ اس بات یہ ہے کہ بحرینی عوام کا ایک طبقہ گمراہ ہورہا ہے۔ آخر میں اس کے ہاتھ میں کچھ نہیں ائے گا۔
 
Top