بہت سارا شکریہ آپ کاواہ۔ نیلم میں اکثر آپ کی پوسٹس یہاں موجود نہ ہونے کی وجہ سے مس کر دیتی ہوں۔ لیکن جب بھی پڑھوں ، تبصرہ کر سکوں یا نہیں۔ ہمیشہ کوئی نہ کوئی نئی اور اچھی بات سیکھتی ہوں۔ اس سب کے لئے جزاک اللہ ۔
بہت شکریہ غدیرسبق آموز تحریر
بہت عمدہ شراکت
واہ۔ نیلم میں اکثر آپ کی پوسٹس یہاں موجود نہ ہونے کی وجہ سے مس کر دیتی ہوں۔ لیکن جب بھی پڑھوں ، تبصرہ کر سکوں یا نہیں۔ ہمیشہ کوئی نہ کوئی نئی اور اچھی بات سیکھتی ہوں۔ اس سب کے لئے جزاک اللہ ۔
بہت سارا شکریہ آپ کا
جزاک اللہ
مجھے کافی خوشی ہوتی ہے یہ سُن کے کہ مجھ جیسے کم علم لوگ بھی ،ایسے افراد کو کچھ نہ کچھ سیکھا سکتے ہیں جو خود ہی ایک انسیٹیوٹ کی طرح ہیں
اس کا کیا مطلب ہوا ۔۔۔من تو را حاجی بگویم ....تو ما را قاضی بگو
اس کا کیا مطلب ہوا ۔۔۔
کوئی اُلٹا ہی مطلب ہوگا آپ کی طرح
بہت سارا شکریہ آپ کا
جزاک اللہ
مجھے کافی خوشی ہوتی ہے یہ سُن کے کہ مجھ جیسے کم علم لوگ بھی ،ایسے افراد کو کچھ نہ کچھ سیکھا سکتے ہیں جو خود ہی ایک انسیٹیوٹ کی طرح ہیں
من تو را حاجی بگویم ....تو ما را قاضی بگو
چھوڑو اس کو۔۔۔ عمر لمبی کرنی ہے تو طریقے سیکھ لو۔۔۔ کوئی بتا رہا ہے۔۔۔ ۔
ہاہاہاہاہاہا اوہ یار۔۔۔ ۔ میرا تو ہاسا ہی نہیں رک رہا۔۔۔ ۔۔
آخری جملے سے مجھے شدید اختلاف ہے نیلم۔
یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے
کیوں ہاسا نہیں رک رہا بھلا
نہیں جی اختلافات شدید نہیں ہونے چایئےآخری جملے سے مجھے شدید اختلاف ہے نیلم۔
یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے
کھانا جہاں پہ بنتا ہے۔۔۔ ۔۔
آپ نے جو میری بات کا اقتباس لیا ہے۔ اس کی پہلی سطر دوبارہ پڑھیں۔ اسی وجہ سے۔۔۔ ۔
نہیں جی اختلافات شدید نہیں ہونے چایئے
,,
یہ دھواں تیلی شاہ کی طرف سے اُٹھ رہا ہے ،،شہزادیوں کی تعریفیں ان سے ہضم نہیں ہوتی
نہیں جی اختلافات شدید نہیں ہونے چایئے
,,
یہ دھواں تیلی شاہ کی طرف سے اُٹھ رہا ہے ،،شہزادیوں کی تعریفیں ان سے ہضم نہیں ہوتی
کچن سے نہیں بلکہ ۔ 'یہ تو وہاں سے اٹھتا ہے تعریف جہاں پر ہوتی ہے نیرنگ کے علاوہ اوورں کی' ۔
آپ سے ہماری انجمن ستائشِ باہمی برداشت ہی نہیں ہوئی۔ بہت بری بات
جی مجھے اندازہ ہے کہ وجہ کیا ہو سکتی ہے ۔
آخری جملے سے مجھے شدید اختلاف ہے نیلم۔
آخری جملے سے مجھے شدید اختلاف ہے نیلم۔
یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے