عبدالقیوم چوہدری
محفلین
پھر تو دنیا کا شکریہ ادا کیجیےہاہاہاہاہا ۔۔ سر پاس تو میں 1998 میں ہی ہو گیا تھا (میٹرک میں) تب سے اب تک دنیا مجھے برداسشت ہی کر رہی ہے
پھر تو دنیا کا شکریہ ادا کیجیےہاہاہاہاہا ۔۔ سر پاس تو میں 1998 میں ہی ہو گیا تھا (میٹرک میں) تب سے اب تک دنیا مجھے برداسشت ہی کر رہی ہے
جی وہ تو گاہے بگاہے کرتے رہتے ہیں ۔۔ آپ کو ئی مستند طریقہ بتا دیں دنیا کا شکریہ ادا کرنے کا تو ہمارے بھی علم میں اضافہ ہو جا ئےپھر تو دنیا کا شکریہ ادا کیجیے
بہت مشکل ہے۔۔۔۔۔ میں تو دنیا کو برداشت کر رہا ہوںجی وہ تو گاہے بگاہے کرتے رہتے ہیں ۔۔ آپ کو ئی مستند طریقہ بتا دیں دنیا کا شکریہ ادا کرنے کا تو ہمارے بھی علم میں اضافہ ہو جا ئے
سر ہُن ہر بندہ چو دھری تے نئیں ہو سکدا ناںبہت مشکل ہے۔۔۔۔۔ میں تو دنیا کو برداشت کر رہا ہوں
نظم کہاں ہے؟
بہت عمدہ انتخاب۔ شکریہعجب گھڑی تھی
کتاب کیچڑ میں گر پڑی تھی
چمکتے لفظوں کی میلی آنکھوں میں الجھے آنسو بلا رہے تھے
مگر مجھے ہوش ہی کہاں تھا
نظر میں اک اور ہی جہاں تھا
نئے نئے منظروں کی خواہش میں اپنے منظر سے کٹ گیا ہوں
نئے نئے دائروں کی گردش میں اپنے محور سے ہٹ گیا ہوں
صلہ، جزا، خوف، ناامیدی
امید، امکان، بے یقینی
ہزار خانوں میں بٹ گیا ہوں
اب اس سے پہلے کہ رات اپنی کمند ڈالے یہ چاہتا ہوں کہ لوٹ جاؤں
عجب نہیں وہ کتاب اب بھی وہیں پڑی ہو
عجب نہیں آج بھی مری راہ دیکھتی ہو
چمکتے لفظوں کی میلی آنکھوں میں الجھے آنسو
ہوا و حرص و ہوس کی سب گرد صاف کر دیں
عجب نہیں میرے لفظ مجھ کو معاف کر دیں
عجب گھڑی تھی
کتاب کیچڑ میں گر پڑی تھی