محمد علم اللہ
محفلین
فیس بک کی تصاویر ہیں میرے بھائی
فیس بک کی کتنی مرتبہ کہا ہاسٹل میں نہیں کھلتا فیس بک تو اب میں کیسے دیکھوں ۔
فیس بک کی تصاویر ہیں میرے بھائی
بچوں کے لیے بہتر یہی ہے کہ وہ پڑھائی کے دوران غیر نصابی سرگرمیوں میں نہ پڑیں۔فیس بک کی کتنی مرتبہ کہا ہاسٹل میں نہیں کھلتا فیس بک تو اب میں کیسے دیکھوں ۔
اب کسی ویران علاقے میں جانے کا پروگرام بنا رہا ہوں جہاں لَکس پولوشن کم سے کم ہو اور میں بھی ایک آدھ اچھی تصویر بنا سکوں ستاروں کی اور ٹریلز کی۔سب تصاویر زبردست ہیں پر یہ آسمان چل پڑا ہے کیا ؟
میں نے تو جب بھی بنائی رات کو ایسی آئی بھائی جا حتی کہ جنگل بیابانوں میں بھیاب کسی ویران علاقے میں جانے کا پروگرام بنا رہا ہوں جہاں لَکس پولوشن کم سے کم ہو اور میں بھی ایک آدھ اچھی تصویر بنا سکوں ستاروں کی اور ٹریلز کی۔
پوائنٹ اینڈ شُوٹ اور آٹو اور اِیزی موڈ سے باہر آئیں گے تو جہاں بہت وسیع ہے فوٹو گرافی میں۔میں نے تو جب بھی بنائی رات کو ایسی آئی بھائی جا حتی کہ جنگل بیابانوں میں بھی
مجھے کچھ نہیں پتا میں تو بس کوئی بھی موڈ لگا کر بنا دیتا ہوںپوائنٹ اینڈ شُوٹ اور آٹو اور اِیزی موڈ سے باہر آئیں گے تو جہاں بہت وسیع ہے فوٹو گرافی میں۔
بچوں کے لیے بہتر یہی ہے کہ وہ پڑھائی کے دوران غیر نصابی سرگرمیوں میں نہ پڑیں۔
تو آگے 5-7 سال اور سن لیں کیا فرق پڑتا ہےیہی تو بچپن سے سنتے آ رہے ہیں بھائی جان ۔
اور پھر اس کے بعد خود بھی یہی سناتے رہیے گاتو آگے 5-7 سال اور سن لیں کیا فرق پڑتا ہے
کیا!!بہت ہی اچھی تصاویر ہیں بھائی لیکن مجھے ٹیگ نہیں کیا نا ۔۔۔ بس بات ختم
تو آگے 5-7 سال اور سن لیں کیا فرق پڑتا ہے
بچے ہونے کے فوائد نقصانات سے زیادہ ہیںبھائی جان کب تک بچہ ہی رہوں اس کا نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے ۔
بچے ہونے کے فوائد نقصانات سے زیادہ ہیں
ان کو بچونگڑے کہتے ہیںوہ تو ہے لیکن اب بھی بچہ کچھ عجیب سا لگتا ہے بھائی جان ایم اے کے طالبعلم کو بھی بچہ ہی کہئے گا تو نرسری اور میٹرک والوں کو؟؟
اوکے بات نہیں ختمکیا!!
ایسا کیسے ہو سکتا ہے
اوہ، اوہ
سوری بھئی
آئندہ ایسا نہیں ہو گا
بہت شکریہ جناببادلوں سے تو یوں بھی نگاہ ہٹانا مشکل ہوجاتا اور آپ نے جس انداز میں عکاسی کی سبحان اللہ
آپ نے بڑی خوبصورتی اورماہرت سے ان مناظرکو قید کیا کیمرے کی آنکھ سے