نیلم
محفلین
کوئی شک؟ہیں خوبصورت کلام!
کیا واقعی؟؟؟؟÷
کوئی شک؟ہیں خوبصورت کلام!
کیا واقعی؟؟؟؟÷
دونوں کا ہی...کونسا؟
میرے والا یا عینی والا؟
بہت زیادہ شککوئی شک؟
شکریہ بھیاواہ۔عینی۔آپ تو شاعرہ نکلیں۔
خوبصورت شاعری ہے
مشق سخن جاری رکھیے گا
اب کیوں نہیں ہےشکریہ بھیا
نہیں یہ تو بہت پرانا شوق تھا اب نہیں ہے