قرۃالعین اعوان
لائبریرین
آپ صلّی اللہ علیہ وسلّم بد بختی سے پناہ مانگنے کی لیئے یہ دعا پڑھا کرتے تھے :
"الّٰھُمَّ اِنّیِ اَعُوذُ بِکَ مِن جَھدِالبَلآءِ وَدَرَکِ الِشقآءِ وَسُوءِ القَضَآءِ وَشَمَآتَۃِ الاَعدَآءِ "
اے اللہ میں تیری پناہ چاہتا ہوں بلا کی مشقت سے اور بد بختی کے ملنے سے،اور برے فیصلے سے اور دشمنوں کی خوشی سے۔
(بخاری جلد2،صفحہ979،مسلم جلد 2 صفحہ 347)