الف عین
لائبریرین
ایطا ہو گیا نا! سارے قوافی پھر 'یاں' پر ختم ہونے چاہئیں، اس کے علاوہ انگ انگ اچھا نہیں لگ رہا باقی فارسی ترکیبوں کے درمیان اس کی جگہ ہر عضو کہا جا سکتا ہےوصل چھپتا ہے نہ محتاجِ بیاں ہوتا ہے
یہ تو انگ انگ سے عاشق کے عیاں ہوتا ہے
دوسرے شعر کے دونوں متبادل ٹھیک ہیں