ڈاکٹر عاطف ملک صاحب بھی محفل سے کچھ رُوٹھے ہوئے لگتے ہیں، ان کو بھی واپسی کا راستہ دکھانا چاہیئے! :) ان سے تو یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ محفل میں کب تک نہ آؤ گی ظالم