برائے اصلاح: خمیرِ وفا سے اٹھایاگیا ہوں

الف عین

لائبریرین
سنایا گیا ہوں کا مطلب یہ نہیں نکلتا کہ میں نے قرات کی ہے، اور لوگوں نے سنا ہے۔ ہاں سنا گیا ہوں سے شاید کچھ اس قسم کا مفہوم برامد کیا جا سکتا تھا۔
گَرَم پر رعایت دینے والا میں کون؟
 
عاطف ملک

محفلین
سنایا گیا ہوں کا مطلب یہ نہیں نکلتا کہ میں نے قرات کی ہے، اور لوگوں نے سنا ہے۔ ہاں سنا گیا ہوں سے شاید کچھ اس قسم کا مفہوم برامد کیا جا سکتا تھا۔
گَرَم پر رعایت دینے والا میں کون؟
سر!
اس مصرعے میں "سنایا گیا" سے "پیامِ حق" مراد لیا ہے جو اپنی حقیقت میں لافانی ہے‫‫‫‫‫‫‫‫‫‫‫‫‫‫‫

گرَم کی رعایت مانگنے پر خدارا "گرم تو نہ ہوں"(n):laugh1:
 
Top