عاطف ملک
محفلین
بہت شکریہبہت خوب ۔زبردست
ایسا ہے تو پھر مجھے سنجیدگی سے شاعری چھوڑنے کے متعلق سوچنا پڑے گاجی بعض حالات میں 'کہ' یا کے متبادل کے طور پر آ سکتا ہے۔ مذکورہ شعر میں بھی آ جائے گا اگر دوسرے مصرعے کے آخر میں ایک سوالیہ نشان بھی لگا دیں، "کہ ہم نے خود سے ہی یہ سارے مفروضے بنائے ہیں؟"
ویسے تو 'مفروضہ بنانا' پر بھی مزید غور ہونا چاہیے!
بہت بہتر استادِ محترم!خلیل کی اصلاح قبول کر لیں۔
البتہ مجھے تو ’تو‘ کا طویل کھینچا جانا بھی پسند نہیں آیا۔ متبادل سوچیں۔
کج فہمی آڑے آ گئ شاید۔۔ ۔ ۔ اعلٰی ۔ ۔ عمدہ اشعار۔ ۔ ہم نے کہا تھا نا ۔ آپ کی استعداد کا ۔ ۔ ۔ ۔ (باقی دوسرا نمکین ہنر اپنی جگہ بہترین ہے ) ۔ ۔ میں جس حوالے سے بات کر رہا تھا آپ شاید اسے مس کرگئے
معذرت
یہ کسی مخصوص محفلین کی طرف اشارہ ہے تو ایسے شعر ذاتی مکالمے میں پوسٹ کر دیا کریں " اُنہیں " بہت اچھا لگے گا
اب بیٹھے سوچتے رہیں
واہ ۔ واہ ۔ واہ
بہت ہی اعلیٰ اور لاجواب ۔۔
آپ فکر نہ کیجیے۔
کسی کو یہاں کچھ خبر نہیں۔
سب اندھیرے میں "گلو بٹ مارکہ ڈنڈا" چلا رہے ہیں
کسی کو یہاں کچھ خبر نہیں۔
سب اندھیرے میں "گلو بٹ مارکہ ڈنڈا" چلا رہے ہیں