برائے اصلاح: مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن

عاطف ملک

محفلین
اہل مظلوم کے درد کی اچھی عکاسی کی ہے۔لاجواب اور عمدہ نظم ہے۔
بہت شکریہ عدنان بھائی!
یہ سب آپ کا حسنِ نظر ہے۔
جواب میں تاخیر کیلیے معذرت خواہ ہوں :)
محبت ہے آپ کی حسن بھائی!
شکرگزار ہوں :)
 
Top