یہ دونوں تو برتن ہیں۔جام و خم
یہ ترکیب درست نہیں لگیلطفِ بالا
تعمیلِ حکمبھئی تمہاری غزلوں میں ہے، ہیں وغیرہ اکثر محذوف ہوتے ہیں اور اس کی وجہ سے بات نا مکمل لگتی ہے۔
مثلاً یہ شعر
چاروں اطراف قہر برپا ہے
سارے مصروف خون پینے میں
دوسرے مصرع کو
سب ہیں مصروف ۔۔۔ کر دیں تو بات مکمل ہو جائے
میری رائے تو یہ ہے کہ جو بات آپ کہنا چاہ رہے ہیں، اس کا حق ادا نہیں ہو پایا ابھی بھی۔موجِ بادہ بھی پُر مزہ لیکن
لطف دگنا نظر سے پینے میں
''دگنا'' کے متبادل پر محنت جاری ہے۔۔۔۔ مدد کا طالب ہوںمیری رائے تو یہ ہے کہ جو بات آپ کہنا چاہ رہے ہیں، اس کا حق ادا نہیں ہو پایا ابھی بھی۔
اساتذہ بہتر رہنمائی فرما سکتے ہیں۔
میری رائے تو یہ ہے کہ جو بات آپ کہنا چاہ رہے ہیں، اس کا حق ادا نہیں ہو پایا ابھی بھی۔
اساتذہ بہتر رہنمائی فرما سکتے ہیں۔
مطلع کو
یوں دھڑکتا ہے دل جو سینے میں
کہیں تو؟
خلط کا متبادل کچھ سوچیں
آخری شعر کا ابلاغ نہیں ہوا
دکھتا کی جگہ ملتا کیسا رہے گا۔دفینے 'میں' آن پہنچنا اور وہ بھی کسی کی تلاش میں؟
نقص بہتر لفظ ہے۔ لیکن 'دکھتا' بھی اچھا نہیں لگ رہا!