امان زرگر
محفلین
اللہ!۔۔۔۔ سنیے جی۔۔۔ محمد تابش صدیقیاس غلط فہمی کی طرف اشارہ تھا کہ علامت ! سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ تخاطب آغوش سے ہے۔ یعنی علامت لگانے سے اور مبہم ہو جاتا ہے۔ اگرچہ ریحان شاید مجھ سے متفق نہیں۔ علامت نکال دینے سے پتہ چلتا ہے کہ شاعر شاید 'میں' کو استعمال کرنا بھول گیا ہے۔ مجھے تو دونوں صورتوں میں شعر غلط ہی محسوس ہوا۔
متبادل سوچتا ہوں۔۔۔۔۔ اس کام میں تو اپنا کوئی ثانی نہیں ہے جی۔۔۔۔