برائے اصلاح و تنقید

امان زرگر

محفلین
امان بھائی،
مجھے تو یہ غزل پہلے بھی درست معلوم ہو رہی تھی۔
میری ناقص رائے یہ ہے کہ آخری شعر میں روانی بہتر ہو سکتی ہے الفاظ کی تبدیلی سے۔مصرعِ اول میں "ہے" کی جگہ تبدیل کر کے دیکھیں۔
خطاب والی بات استادِ محترم نے کی ہے،سو وہی بہتر جانتے ہیں۔
جہاں تک میرا تعلق ہے تو مجھے یہ مسلسل غزل لگ رہی ہے اور شاید اسی لیے سر نے کہا ہو کہ اس کی طرف اشارہ ہونا چاہیے کہ شاعر مخاطب کس سے ہے۔
واللہ اعلم۔
ان کو دیکھ لیں،شاید آپ کو کچھ مل جائے یہاں سے۔
برائےاصلاح
برائے اصلاح: خمیرِ وفا سے اٹھایاگیا ہوں
شکر گزار ہوں۔۔۔۔۔ استادِ محترم سر الف عین دن میں ایک بار ہی چکر لگاتے ہیں محفل کا، ان کا انتظار کرتے ہیں پھر۔۔۔
 
آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
مجھے تو مسلسل غزل نہیں لگتی، کہیں محبوب سے خطاب لگتا ہے، کہیں دوستوں سے۔ کہیں دشمنوں سے!! غزل تو اچھی لگ رہی ہے۔ بس میری ناقص عقل میں نہیں آئی۔
 
Top