شکیل احمد خان23
محفلین
شکریہ اے موجِ بلا تیرے تھپیڑوں سے ہی میںسر پہلے مصرعے میں اے تقطیع میں آرہا ہے؟
راہِ وفا میں سُرخ رُو ہوں ۔عشق پر آیا ہے رنگ
عروض ڈاٹ کام پر تو تقطیع میں آرہا ہے ۔
آخری تدوین:
شکریہ اے موجِ بلا تیرے تھپیڑوں سے ہی میںسر پہلے مصرعے میں اے تقطیع میں آرہا ہے؟
میرا خیال ہے "شکریہ/شکر" تقطیع میں نہیں آرہا اگر رکن "مستفعلن" ہے توپہلے مصرعے میں اے تقطیع میں آرہا ہے؟
موجِ بلا صد شکریہ تیرے تھپیڑوں سے ہی میںموجِ بلا صد شُکریہ،تیری مسلسل مار نے
مجھ سے خزف ریزے کو کیا بخشا ہے دلکش روپ رنگ
شکریہ اے موجِ بلا تیرے تھپیڑوں سے ہی میں
راہِ وفا میں سُرخ رُو ہوں ۔عشق پر آیا ہے رنگ
عروض ڈاٹ کام پر تو تقطیع میں آرہا ہے ۔
بحر سے خارج ہیں دونوں شکلیں۔ عروض کام کیا بحر دکھا رہا ہے؟موجِ بلا صد شکریہ تیرے تھپیڑوں سے ہی میں
راہِ وفا میں سُرخ رُو ہوں عشق پر آیا ہے رنگ
کوئی اور شکل سوچتی ہو ں میںبحر سے خارج ہیں دونوں شکلیں۔ عروض کام کیا بحر دکھا رہا ہے؟
تیرے تھپیڑوں سے ہی میں
بہتر ہے اصل مار والے مصرعے سے
دوسرا مصرع شکیل میاں کا تو وزن میں نہیں، تمہارے مصرعے میں خزف ریزے کچھ اچھا نہیں لگ رہا