محمل ابراہیم
لائبریرین
بہت شکریہماشاءاللہ، اچھی غزل ہے۔
بہت شکریہماشاءاللہ، اچھی غزل ہے۔
الف عینمجھے یہ خیال آتا ہے کہ کم از کم ایک شعر مزید ہو جس سکا قافیہ "تی" کے علاوہ ہو، جیسے فی الحال مطلع کا "بیٹھی" ہے۔ ورنہ محسوس یہی ہوتا ہے کہ پوری غزل میں کسی عروضی نے اعتراض کیا کہ قا فیہ غلط ہے، تو جلدی سے مطلع میں ایک قافیہ مختلف کر دیا تاکہ یہ اعتراض نہ رہے۔ ویسے راحل کی اصلاح بہت اچھی ہے اور شکیل کی بھی
بہت شکریہ سرپہلا مصرع بحر میں نہیں، یوں کہو...
ذہن کے پردے پر ہیں اُبھرتی کچھ شکلیں بھولی بسری
میں اُن دھندلی تصویروں میں ہر دم کھوئی رہتی ہوں