عادل بٹ
محفلین
سپنے آنکھوں کو جگاتے تو کیا بات تھی
من میں ہلچل سی مچاتے تو کیا بات تھی
مانا قدر دان تھے ہم تمھاری نظر میں
خود ہی یہ دل لبھاتے تو کیا بات تھی
تنہائی میں درد کی بات پرانی ہوگئی
آپ آ کر نہیں جاتے تو کیا بات تھی
آج ٹوٹا ہے دل تو درد سا محسوس ہوا
اگر دل نہ دکھاتے تو کیا بات تھی
ہجر یا وصل تو دستور پرانا ٹہرا
کوئی نئی بات ہوتی تو کیا بات تھی
محبت سے ہو نہیں سکتی کوئی چیز بلند
دیوانگی میں سرور ہو تو کیا بات تھی
من میں ہلچل سی مچاتے تو کیا بات تھی
مانا قدر دان تھے ہم تمھاری نظر میں
خود ہی یہ دل لبھاتے تو کیا بات تھی
تنہائی میں درد کی بات پرانی ہوگئی
آپ آ کر نہیں جاتے تو کیا بات تھی
آج ٹوٹا ہے دل تو درد سا محسوس ہوا
اگر دل نہ دکھاتے تو کیا بات تھی
ہجر یا وصل تو دستور پرانا ٹہرا
کوئی نئی بات ہوتی تو کیا بات تھی
محبت سے ہو نہیں سکتی کوئی چیز بلند
دیوانگی میں سرور ہو تو کیا بات تھی