محمد ریحان قریشی
محفلین
جن کو کہنا تها انهوں نے سمجه لیا.جارج انگلستان کے بادشاہوں کے نام تھے جارج اوّل ۔۔۔۔۔۔۔دوم ،سوم ، چہارم، پنجم۔۔۔۔
آپ کو کہنا چاہیے تھا خارج از بحر ہے۔۔۔
جن کو کہنا تها انهوں نے سمجه لیا.جارج انگلستان کے بادشاہوں کے نام تھے جارج اوّل ۔۔۔۔۔۔۔دوم ،سوم ، چہارم، پنجم۔۔۔۔
آپ کو کہنا چاہیے تھا خارج از بحر ہے۔۔۔
ممنون شکریہ رضا صاحبپانچ حرفی ہونا اور بات ہے اور فاعلن یا زندگی کے وزن پر ہونا اور بات ہے آپ فاعلن کے وزن پر بھی شعر لکھ سکتے ہیں جیسے چار بار فاعلن مصرع میں
فاعلن....فاعلن....فاعلن....فاعلن
ہم نِ تو...زندگی...نام کی....آپ کے
آپ نے..ایک نظر....بھی گوا..را نہ کی
یاد رہے فاعلن میں دو ہجائے بلند ایک کوتاہ اور پھر دو ہجائے بلند ہوتے ہیں انہیں ہم 212 بھی لکھتے ہیں. دو ہجائے بلند کوسبب خفیف بھی کہتے ہیں
آپ کی املاء ناقص ہے تھوڑی توجہ کی ضرورت ہے۔۔۔اب اس جملہ میں لفظ (سمجہ) غلط ہے۔۔لکھتے ہوئے اسکو(سمجھ) لکھتے ہیں۔۔۔اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔۔اور آپ کے علم میں اضافہ فرمائے آمینجن کو کہنا تها انهوں نے سمجه لیا.
جارج انگلستان کے بادشاہوں کے نام تھے جارج اوّل ۔۔۔۔۔۔۔دوم ،سوم ، چہارم، پنجم۔۔۔۔
آپ کو کہنا چاہیے تھا خارج از بحر ہے۔۔۔
ریحان بھیا کیوں برا مناتے ہیںجی نہیں میری املا ناقص نہیں ہے میرے کی بورڈ پر دو چشمی ه ایسے ہی لکها جا تا ہے اگر آخر میں آئے. غلطی ہر کوئی کرتا ہے اس لیے مجهے اپنے لکهے ہوئے پر کوئی عار نہیں ہے.
ہنگامہ زبوبی ہمت ہے انفعال
کسی قسم کی ریٹنگ دینے سے پہلے اگلے بندے کا موقف بھی سمجھ لیتے ہیں۔۔۔ان کے کی بورڈ میں خرابی ہے میں مان لیا۔۔۔آپ خوامخوہ ٹانگ اڑار رہے ہیں۔۔خیر مجھے اچھا نہیں لگا آپ کا رویہ۔۔پھر بھی خوش رہیں آپ اللہ آپ کو ہدایت دے آمین
سر آپ کی ناپسندیدگی تسلیم ھے لیکنکسی قسم کی ریٹنگ دینے سے پہلے اگلے بندے کا موقف بھی سمجھ لیتے ہیں۔۔۔ان کے کی بورڈ میں خرابی ہے میں مان لیا۔۔۔آپ خوامخوہ ٹانگ اڑار رہے ہیں۔۔خیر مجھے اچھا نہیں لگا آپ کا رویہ۔۔پھر بھی خوش رہیں آپ اللہ آپ کو ہدایت دے آمین