ارتضی عافی
محفلین
ساری دنیا سےبیگانہ ہوگیا ہوں
میری گڑیا میں دیوانہ ہوگیا ہوں
فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن
بد گمانی کا بہانہ کر کے تم نے کیا کیا
خود کو بھی بیگانہ کی مجھ کو بھی بیگانہ کیا
فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن
محمد ریحان قریشی سر جی برای اصلاح
میری گڑیا میں دیوانہ ہوگیا ہوں
فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن
بد گمانی کا بہانہ کر کے تم نے کیا کیا
خود کو بھی بیگانہ کی مجھ کو بھی بیگانہ کیا
فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن
محمد ریحان قریشی سر جی برای اصلاح