برائے اصلاح

RAZIQ SHAD

محفلین
فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن
درس ہم کو دیا اپنے اسلاف نے
ہیں مسلماں سبھی جسم و جاں کی طرح
آنچ آنے نہ دیں گے کبھی دین پر
سر کٹا دیں گے شاہِ زماں کی طرح
 
Top