قدر کھو دیتا ہے ہر روز کا آنا جانا
پیارے میر کی تنک مزاجی اور ذود رنجی بھی ہمارے حصے میں آئی ہے موقع دینے سے احتراز برتواچھا مزاق کرتے ہو جانی!
حقیقت سے تو تم بخوبی واقف ہو کہ تم ٹھہرے میر کے معتقد اور اساتذہ کے کلام کا وسیع مطالعہ بھی کر چکے ہو! اور ہم ٹھہرے متقدمین کے معتقدین کے مقلد!! سو تمہاری تقلید ہم پر واجب ہوئی! لہذا اپنے الفاظ واپس لو!![]()
اس میں کچھ شائبہ ء خوبیِ تقدیر بھی ہے
قدر کھو دیتا ہے ہر روز کا آنا جانا![]()
بہت شکریہ محترم! ❤خوش آمدید صہیب قرنی
ہم منا لیں گے آپ کو! اس بارے امام جون کیا فرما گئے ہیں کہپیارے میر کی تنک مزاجی اور ذود رنجی بھی ہمارے حصے میں آئی ہے موقع دینے سے احتراز برتو![]()
ہم منا لیں گے آپ کو! اس بارے امام جون کیا فرما گئے ہیں کہ
روٹھ جانا ہماری عادت ہے
آپ ہم کو منا لیا کیجے ❤
اک ہنر ہے جو کر گیا ہوں میںایک ہی فن تو ہم نے سیکھا ہے
جس سے ملئے اسے خفا کیجے
مبارک کا تو پتا نہیں نام البتہ ہےشکریہ جناب! زیک آپ کا اسم مبارک ہے؟ یا پھر؟
ہممممم! کافی بلکہ خاصا تخفیف شدہ معلوم پڑتا ہے!مبارک کا تو پتا نہیں نام البتہ ہے