مانی عباسی
محفلین
وہ جو گزریں تو گل و گلشن بھیدہر کو ساقطِ خوشبو دیکھیں’’گل و گلشن‘‘ اس ترکیب میں کوئی حرج نہیں۔ گل و گلزار، شاخ و شجر، دست و بازو کے مصداق میرے نزدیک یہ درست ہے۔نظر لگے نہ کہیں ان کے دست و بازو کویہ لوگ کیوں مرے زخمِ جگر کو دیکھتے ہیں’’ساقطِ خوشبو‘‘ کی ترکیب البتہ میری سمجھ میں نہیں آئی۔مانی عباسی ۔ مزمل شیخ بسمل ۔ الف عین ۔
ساکن، رکا ہوا ان معانی میں استعمال ہوا ہےساقط یہاں ۔۔۔۔۔مطلب کے محبوب سراپا خوشبو ہے جب وہ گزرتا ہے تو پھول اور گلشن جو خود سراپا خوشبو ہیں وہ زمانے کو محبوب کی خوشبو میں اس قدر مگن دیکھتے ہیں کہ جیسے رکے ہوا ہو ۔۔۔۔۔۔