برائے تنقید و اصلاح (غزل 44)

امان زرگر

محفلین
میرے خیال میں عہد کی جگہ ’دور‘ استعمال کرنا بہتر ہو گا۔ میں بھی عہد کو بطور عہد نامہ متصور کر رہا تھا۔ ظلم و ستم کر دینے میں کیا حرج ہے؟ نہ دور نہ عہد، بات واضح تر ہو جاتی ہے۔
تعمیل کر دی سر۔۔۔۔۔ تراکیب کا استعمال اور ان میں الجھنا اگرچہ مجھے مزا دیتا ہے لیکن خاصی مشکل درپیش آئی اس غزل کی تکمیل میں۔ آپ کی طرف سے رہنمائی پر شکر گزار ہوں۔ اردو محفل کے منتظمین و دیگر احباب کا بھی مشکور ہوں کہ مجھے برداشت فرما رہے ہیں۔۔۔۔
 
Top