اس میں بھی میرا خیال ہے کہ "بھی" کا محل ہے کہ دل میں درد جاگا اور ضبط ٹوٹا تو آنکھ بھی بھر آئی۔ میں کاشف بھائی سے متفق ہوں. ضبط ٹوٹتا ہے تو آنکھ "ہی" بھر آتی ہے. ضبط ٹوٹنا کہتے ہی اسے ہیں. :)