عاطف ملک
محفلین
مرحبا!باقی معاملے تو احباب ٹھیک ٹھیک طے کر چکے، عاطف بھائی۔ مجھے ایک رسید دینی ہے۔ اور وہ اس بات کی کہ مجھے آپ کا بےباک لہجہ بہت بھاتا ہے۔ ابھی کچھ کچھ خام ہے۔ تھوڑا وقت لگے گا اسے صاف اور شائستہ ہونے میں۔ مگر ان شاء اللہ نشتر ہو جائے گا۔
تقطیع سے قطعِ نظر، اس خیال پہ بھائی کا ماتھا چومنے کو جی چاہتا ہے۔ کے ای آنے کا ویسے بھی ارادہ بن رہا ہے بہت دنوں سے۔ جادۂِ رہ کششِ کافِ کرم ہے مجھ کو!
اگر KE آنا ہو تو خدمت کا موقع ضرور دیجیے گا مجھے۔۔۔۔۔منتظر رہوں گا
اور جہاں تک آپ کی تعریف کا تعلق ہے،اس میں آپ کا حسنِ نظر ہی ہے۔۔۔۔۔اور بہت سا حصہ اس فورم کا۔۔۔۔
یقیناً وقت لگے گا بہتری میں،اور محنت بھی۔۔۔۔بس تھوڑی سی تحریک رہنی چاہیے
آخری تدوین: