فکر اور ذکر کے ہم قوافی کیا ہیں؟؟۔۔۔ کیا یہ قوافی درست ہیں؟؟ فکر ذکر صبر نذر حشر عصر وغیرہ؟؟؟
شیرازخان محفلین جون 9، 2014 #1 فکر اور ذکر کے ہم قوافی کیا ہیں؟؟۔۔۔ کیا یہ قوافی درست ہیں؟؟ فکر ذکر صبر نذر حشر عصر وغیرہ؟؟؟
شیرازخان محفلین جون 10، 2014 #2 یار ٹیگ کے بغیر کوئی جواب ہی نہیں دیتا ۔۔۔۔ استاد صاحب الف عین آپ ہی تشریف لائیں۔۔نوازش