برائے فروخت

جیہ

لائبریرین
خیالات بدل لو، دیکھو دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہے، اب تو اپنی بُکل سے باہر آ جاؤ۔

شمشاد بھائی آپ کے اس پیغام کو ڈھائی سال سے زیادہ ہوگئے ہیں ۔ اس دوران میں نے اپنے آپ کو بدلنے کی کوشش کی مگر طالبان کو میری کوشش پسند نہیں آئی ۔ اور نہ رہے بانس نہ بجے گی بانسری کے مصداق سکول تباہ کر دئے
 

پپو

محفلین
شمشاد بھائی آپ کا بھی جواب نہیں اب آپ سنسکرت کے زمانے کی اشیا کا اسٹال لگا لیا ہے
 

راجہ صاحب

محفلین
ایک عدد موبائیل فون بمع کیمرہ برائے فروخت موجود ہے۔
زیادہ سے زیادہ بولی دینے والےکو فروخت کیا جائے گا۔
پہلے آئیے اور پہلے پائیے۔

تصویر ملاحظہ ہو :

th_CellwithCamera.jpg

ویسے تو اس کو پاس رکھنا ہی سعادت ہے
مگر میں تین سو روپے لونگا اس کام کے :biggrin:
 

راجہ صاحب

محفلین
جس طرح کی یہ چیز ایجاد کی ہے آپ نے
اور اس کو گلے میں‌لٹکانے سے کیسی کیسی نظروں کو برداشت کرنا ہو گا
تو کیا یہ سب کچھ مفت میں‌کریں
 

عسکری

معطل
اس کو رکھنے کے لیے اب اسلحہ لائسنس بھی لینا ہو گا کیا پتا پولیس کہے تم اس موبائل سے بندے مارتے ہو
 

شمشاد

لائبریرین
میرا خیال ہے آپ لوگوں کو اسلحہ اور موبائیل فون کا فرق معلوم نہیں۔

جائیں پہلے اچھی طرح سے پہلے پیغام میں تصویر دیکھ کر آئیں۔
 

عسکری

معطل
یہ آج کا ممنوع جوال ہے بھائی جی اب اس کے استمال پر پابندی ہے اگر میں اس کو لوں تو دکھانے کہاں آئیں گے ریاض میں
 

شمشاد

لائبریرین
ممنوع کیوں ہے بھئی یہ جوال؟ اگر میں اس کو مزید دس سال چھپائے رکھوں تو پھر یہ antique میں شامل ہو جائے گا اور اس کی قیمت سو گنا بڑھ جائے گی۔
 
Top