ملائکہ
محفلین
میرے پاس بیچنے کو اور کچھ نہیں سوائے وفا اور اپنی خدمات
کہیں پڑھا تھا میں نے شاید آپکا اصل نام عبداللہ ہے نا؟؟
میرے پاس بیچنے کو اور کچھ نہیں سوائے وفا اور اپنی خدمات
نہیں میرا نام عبداللہ نہیں ہے وہ فرضی نام تھاکہیں پڑھا تھا میں نے شاید آپکا اصل نام عبداللہ ہے نا؟؟
نہیں میرا نام عبداللہ نہیں ہے وہ فرضی نام تھا
مجھے اس وفا بیچنی ہے میم اس لیے تو کہا ہے کہ وفا کسی کو مفت میں نہیں دینی مفت کی چیزوں کی لوگ قدر نہیں کرتے ۔اچھا ٹھیک۔۔۔ بھئی دیکھیں وفا کریں سچ کہہ رہی ہوں کہ اس دنیا میں اسکا اجر تو ملنے والا نہیں ہے چاہے آپ کسی کے ساتھ کتنی بھی وفا یا رحم دلی کا معاملہ رکھیں۔۔
میرا نام ہے لبرل فاشسٹ ہتھیار بند ۔
مجھے اس وفا بیچنی ہے میم اس لیے تو کہا ہے کہ وفا کسی کو مفت میں نہیں دینی مفت کی چیزوں کی لوگ قدر نہیں کرتے ۔
مجھے اس وفا بیچنی ہے میم اس لیے تو کہا ہے کہ وفا کسی کو مفت میں نہیں دینی مفت کی چیزوں کی لوگ قدر نہیں کرتے ۔
بالکل ٹھیک کہامیرے خیال میں لبرل ہونا conservative ہونے سے بہتر ہی ہے
قیمت ابھی طے نہیں کی اپنی وفا کی پہلے کوءی خریدار تو ملےلیکن اگر میرے آگے کوئی وفا کی قیمت لگائے تو میں کہوں گی یہ بےمول ہے آپ وفا کی قیمت لگا کر اس جذبے کو ڈی گریڈ نا ہی کریں۔ ایسے سچائی کم لوگوں میں ملتی ہے جسکی قدر کرنی چائیے۔۔۔ ۔۔
قیمت ابھی طے نہیں کی اپنی وفا کی پہلے کوءی خریدار تو ملے
میں وفا کی بات کر رہا ہوں اپنی پرانی پینسل کی نہیںمجھے بیچ دیں ایک چوکلیٹ کے بدلے
آجکل وفا کی کوئی قیمت نہیں ہے۔ ہاں غداری کی قیمت ہے اور اچھی خاصی قیمت مل جائے گی۔مجھے اس وفا بیچنی ہے میم اس لیے تو کہا ہے کہ وفا کسی کو مفت میں نہیں دینی مفت کی چیزوں کی لوگ قدر نہیں کرتے ۔
میں وفا کی بات کر رہا ہوں اپنی پرانی پینسل کی نہیں
پھر آپ اپنے امی ابو کو ہی دے دیں آپکا فائدہ ہوگا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
میرا کیمرہ تو تھا ہی نہیں میں تو کیمشن ایجنٹ کے طور پر کام کر رہا تھا کیمرا تو شمشاد بھائی کا تھا اب اس کو فروخت کرنے کی ضرورت نہیں رہی جس کمپنی کا تھا اس کو پتہ چل گیا کہ اتنا پرانا کیمرہ ابھی تک کام کر رہا ہے تو کمپنی بڑی بھاری آفر دے کر وہ کیمرہ اپنی وزٹر گیلری کے لیے خرید لیا ہے شمشاد بھائی کی تو چاندی ہوگئی ہےپپو بھائی آپ کا کیمرہ بک گیا کیا؟
یہاں بدلہ وفا کا بےوفائی کے سوا کیا ہے۔۔۔غربت کے دن ہیں وفا بیچنی ہے
کہیں پپو بھائی بھی مسٹر ٪10 تو نہیں۔۔۔آپ تو اپنی کمیشن لیکر خوش ہیں ناں۔