ایم اسلم اوڈ
محفلین
السلام علیکم دوستوں مجھ کو بھی ہونے لگا تھا کچھ کچھ شوق لینکس کا محترم شہزاد بھائی کا یہ بلاگ دیکھ کر
http://asakpke.blogspot.com/
انکے ایک انتہائی آسان سے ویڈیو ٹیوٹوریل کی مدد سے میں نے پہلی ہی ٹرائی میں زورن 6 کو انسٹال کر لیا اور کافی دیر تک چلاتا رہا
مگر
پھر
مگر
مگر
ہاں بتاتا ہوں پہلے آنسو اپنی آنکھوں سے صاف کرلوں مونیٹر دھندلہ نظر آرہا ہے ۔۔
جب دوسرے دن سسٹم آن کیا تو سسٹم ہارڈ ڈسک کو قبول ہی نہیں کررہا تھا اسکے بعد نہ ہی لینکس اوپن ہوئی اور نہ ہی ونڈوز ایکس پی
ہارڈ ڈسک اڑ گئی اور میرا بھی ہارڈ فیل ہوتے ہوتے رہ گیا
ہارڈ ڈسک کے ساتھ سارا ڈیٹا بھی گیا ۔۔۔ دوستوں اتنا کچھ ہونے کے باوجود اگر میں لینکس کے سفر کو ادھورا چھوڑ دوں تو میری یہ بے وفائی ہو گی اپنی مردہ ہارڈڈسک کے ساتھ
تو دوستوں اتنا کچھ سہنے کے ساتھ ساتھ میں نے لینکس کو انسٹال کرنے اور اسکو زیادہ سے زیادہ آسان طریقے سے سیکھنے کے لئے یہ ایک دردمندانہ۔۔عرضمندانہ لڑی شروع کی ہے مجھے امید ہے آپ بھائی اپنے قیمتی نیٹ کے وقت سے کچھ حصہ اپنے اس طالبِ لینکس کے لئے بھی وقف کریں گے ۔۔۔جزاک اللہ
سب سے پہلے میں اردو سے محبت اور لگاؤ کی وجہ سے کوشش کروں گا کہ لینکس اردو والا ہی انسٹال کرو یہ ایک ویب سائٹ http://www.paklinuxos.org/?page_id=62ہے اس سے میں ڈاؤنلوڈ کی کوشش کی مگر یہ ڈاؤنلوڈ ہی نہیں ہو رہا
اسکے علاوہ یہ بھی ۔۔۔http://www.urducoder.com/forum/portal.php
اردو میں لینکس انسٹال کے لئے میری راہنمائی کریں