برازیل میں اکیلے پن سے بیزار غیر شادی شدہ نوجوانوں کی ریلی

عثمان رضا

محفلین
روزنامہ جنگ

ریوڈی جینیرو…برازیل میں اکیلے پن سے بیزار غیر شادی شدہ نوجوانوں نے ریلی نکالی ۔ریو ڈی جینیرو میں نکالی گئی ریلی میں تقریبا دو سو مردوں اور عورتوں نے شرکت کی جس کا اہتمام Movement of People without a Partner نے کیا تھا ۔ ریلی کے شر کاء کا کہنا تھا کہ وہ اکیلے رہ کر تنگ آگئے ہیں اور اب ایک ساتھی کے خواہش مند ہیں ۔شرکا نے بینرز اور پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے تھے۔برازیل میں ویلنٹائن ڈے 12 جون کو منایاجاتا ہے اور بہت سے تنہا افراد کا خیال ہے کہ یوم محبت سے پہلے ہی انہیں پارٹنر مل جا ئے گا ۔

up63.gif
 

arifkarim

معطل
مجھے بھی شامل کر لیں۔ لیکن بیزار لوگوں میں نہیں، بلکہ آزاد لوگوں میں! :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
عابد بھائی یہ تو خاصا دور ہے۔ ایسا کریں کہ اپنے ہاں ہی کوئی جلوس وغیرہ نکلوا لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعودیہ والے جلوس نکالنے کے متعلق تو سوچیں بھی نہیں، نہیں تو ان کا اپنا جلوس نکل جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو سوچیں بھی نہیں۔

نزدیک ترین بحرین ہے یا پھر دبئی میں بندوبست ہو سکتا ہے۔
 

مغزل

محفلین
فاروق بھائی آپ بھی ریلی نکالیں امید ہے مسئلہ حل ہوگا، وگرنہ لانگ مارچ کی تیار ی کیجے ، محفل کے سارے کنوارے شامل ہوجائیں گے ۔۔ ہاہاہہہ
 
Top