محمود بھائی کنوارے تو کیا دوسری شادی کے خواہشمند بھی شامل ہونے کو تیار ہیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 18، 2009 #21 محمود بھائی کنوارے تو کیا دوسری شادی کے خواہشمند بھی شامل ہونے کو تیار ہیں۔
سرمد خان معطل مئی 18، 2009 #22 ویسے اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھتی ہے یہ کنواروں کو اکیلے میں اتنی دور کی کیوں سوجھی ؟
علی ذاکر محفلین مئی 18، 2009 #24 شمشاد نے کہا: کیوں جی آپ کو کیا اعتراض ہے اس کے آگے آگے ہونے پر؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائ جی مجھے اعتراض نہین لیکن جلوس میں بھی اس نے بندوق کسی اور کے کندھے پر رکھ کر چلانی ہے ! مع السلام
شمشاد نے کہا: کیوں جی آپ کو کیا اعتراض ہے اس کے آگے آگے ہونے پر؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائ جی مجھے اعتراض نہین لیکن جلوس میں بھی اس نے بندوق کسی اور کے کندھے پر رکھ کر چلانی ہے ! مع السلام