وقت بے وقت اور وقت سے پہلے درد دے کے اور درد سے پہلے دیکھا میں نے اک درد زدہ کو مر گیا جو ہمدرد سے پہلے الف عین سر اس شعر کی درستگی اور غلطی سے مجھ ناچیز کو آگاہ کرے شکریہ