برای اصلاح

ارتضی عافی

محفلین
شل ہوا ہوں
تمھارے عشق سے ہمدم میں پاگل تو ہوا ہوں
تمھارے عشق میں ہمدم میں سالوں جل گیا ہوں
تمھاری دوری سے میں اور تمھاری بے رخی سے
تمھاری فکر کر کے آخری میں شل ہوا ہوں
مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن فعولن

میں برا ہوں یا اچھا مجھ کو عذاب میں رہنے دو
وہ بری ہے یا اچھی اس کو حجاب میں رہنے دو

بحرِ زمزمہ/ متدارک مسدس مضاعف
فَعِلن فَعِلن فعْلن فَعِلن فَعِلن فعْلن
محمد ریحان قریشی سر برای اصلاح
 

ارتضی عافی

محفلین
کوشش تو ہوگی سر ان کے دو اشعار میں ہوا گیا ہوا قافیہ ہیں اور ہوں ردیف
اور سر دوسرے شعر میں عذاب حجاب قافیہ ہے البتہ دو شاید ردیف نہیں ہونگے کیا ایسا درست ہے؟؟؟
گیا ہوا ہم قافیہ نہیں ہونگے؟
 
Top