براے اصلاح

بھیا اردو ترجمے کے ساتھ کتاب ہے ایک مرتبہ دیکھ لینا یہی شعر اسی طرح کا لکھا ہے
مجھے جو کچھ ملا، میں نے عرض کر دیا، باقی آپ جانئیے۔
ویسے ہو سکے تو حافظ کی وہ پوری غزل (جو آپ نے کتاب میں پڑھی ہے) نقل کر دیجئے، بہتوں کا بھلا ہو گا۔
 

Ali.Alvin

محفلین
شک
ابھی میں نے یہ شعر وہاں تقطیع کے لئے لکھا تو جواب آیا کہ:
"کوئی مانوس بحر نہیں مل سکی"
یہ پروگرام کی غلطی نہیں ہے، نہ میری نہ شاعر کی، نہ املاء کی۔ اردو اشعار کی تقطیع کے لئے بنا ہوا پروگرام فارسی کو بھی احاطہ کرے، عام حالات میں ایسا نہیں ہوتا (اتفاق سے کہیں ہو جائے تو ہو جائے)۔ کچھ کام انسانوں کے کرنے کے ہوتے ہیں، مشین کے بس کی بات نہیں ہوتی۔
شکریہ جناب آسی صاحب
 
Top