عابد علی خاکسار
محفلین
محترم استاد الف عین صاحب
ریحان قریشی صاحب
امجد علی راجا صاحب
مرا قبلہ جاے ولادت علی کی
مرا جزوءایماں محبت علی کی
ہیں خود بھوکے پیاسے مگر سائلوں پر
برستی رہی ہے سخاوت علی کی
نہیں مانتا کوئ تو نہ ہی مانے لیکن
ہمیشہ رہے گی ولائت علی کی
یہاں جا بجا ہے جواں پھر سے باطل
زمانے کو پھر ہے ضرورت علی کی
خدا نے دیا ہے یہ رتبہ علی کو
عبادت بنا دی زیارت علی کی
خبر ہی نہیں اپنی یادء خدا میں
یہ کس شان کی ہے عبادت علی کی
حقیقت میں عابد وہ حق پر نہیں ہے
جو رکھتا ہے دل میں عداوت علی کی
ریحان قریشی صاحب
امجد علی راجا صاحب
مرا قبلہ جاے ولادت علی کی
مرا جزوءایماں محبت علی کی
ہیں خود بھوکے پیاسے مگر سائلوں پر
برستی رہی ہے سخاوت علی کی
نہیں مانتا کوئ تو نہ ہی مانے لیکن
ہمیشہ رہے گی ولائت علی کی
یہاں جا بجا ہے جواں پھر سے باطل
زمانے کو پھر ہے ضرورت علی کی
خدا نے دیا ہے یہ رتبہ علی کو
عبادت بنا دی زیارت علی کی
خبر ہی نہیں اپنی یادء خدا میں
یہ کس شان کی ہے عبادت علی کی
حقیقت میں عابد وہ حق پر نہیں ہے
جو رکھتا ہے دل میں عداوت علی کی