برج الخلیفہ(دنیا کا سب سے لمبا ٹاور)

تعبیر

محفلین
09.jpg
 

mfdarvesh

محفلین
کیا بات ہے، کیا بلندی ہے اب شمشاد بھائی اس پہ تبصرہ کریں گے ان کے شہرمیں ہے نا، کیوں جی کیسا لگتا ہے
 

میم نون

محفلین
بہت اچھی تصویر ہے، غالبا اسکے لئیے وہ ٹکنیک استعمال کی گئی ہیں جسمیں بہت ساری تصاویر کھینچ کر بعد میں ان سے ایک تصویر بنائی جاتی ہے، اب اسکا ٹکنیک کا نام یاد نہیں آ رہا۔

لیکن شمشاد بھائی تو سعودی عرب میں ہوتے ہیں اور یہ مینار دبئی میں ہے۔
 

تعبیر

محفلین

mfdarvesh

محفلین
اچھا شمشاد بھائی دبئی میں نہیں ہیں کیا، میری معلومات پھر کم ہیں :)
گردن دہری ہی ہو جائے گی اس کو لائیو دیکھتے ہوئے، مجھے تو فیصل مسجد کے مینار بھی کافی اونچے لگتے تھے
 

میم نون

محفلین
مجھے لگتا ہے کہ اصلی تصویر ہے، اس لئیے کہ مینار کے پیچھے چند کرینیں نظر آ رہی ہیں، اور مینار کے نیچے کئیں جگہ پر کنسٹرکسن کا کام جاری ہے اور اسکے لئیے سامان بھی نظر آرا ہے، عموماً نقشوں میں فائنل پروڈکٹ آتی ہے اور اسطرح کی چیزوں سے پرہیز کیا جاتا ہے۔

اور تصویر کے نیچے دائیں جانب ایک روسی فوٹو ایجنسی کا نام بھی لکھا ہوا ہے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جن باتوں کا آپ نے بتایا ہے ان کے حساب سے تو اصلی ہی لگتی ہے میں نے تو آسمان کو سامنے رکھتے ہوئے کہہ رہا تھا میں کوئی فوٹو گرافر نہیں ہوں بس اندازہ ہی لگایا تھا :grin:
 

میم نون

محفلین
میرا بھی بس اندازہ ہی ہے :grin:

ویسے جس ٹکنیک سے یہ بنائی گئی ہے، یعنی بہت ساری تصاویر کو جوڑ کر ایک تصویر بنانا
اس میں بہت ساری خامیاں رہ جاتی ہیں جو کہ خاص طور پر پس منظر میں ہوتی ہیں کیونکہ فوکس مین تصویر پر ہوتا ہے، اسکے علاوہ عکس اور روشنیاں بھی آ جاتی ہیں تصاویر میں، ان سب کو ختم کرنے کا بہتریں حل یہی ہے کہ پس منظر کو ختم کر کے ایک ہی رنگ لگا دیا جائے جو کہ یہاں بھی کیا گیا ہے ;)
 

میم نون

محفلین
بلکل کریں اور حرجانے کی رقم میں سے 10 فیصد مجھے بھی دیجئیے گا :grin:

یہ "حرجانہ" ایسے ہی لکھتے ہیں؟
 
Top