برصغیر میں فارسی شاعری۔۔کب، کیسے ، کون؟

میں ھندوستان کی تاریخ میں گزرے فارسی گو شعراء کے کلام اور زندگی پر معلومات جمع کر رہا ہوں، اگر آپ حضرات سے اس سلسلے میں مدد مل جائے تو ممنون رہوں گا۔۔
سرزمین ھند میں فارسی شاعری کی بنیاد کس نے ڈالی؟
اس وقت سے لے کر اب تک کے تمام نامی شعراء کی لسٹ!
یا اس موضوع پر کوئی کتاب کا حوالہ جس سے رہنمائی مل سکے۔
 
پہلے تو میں یہ بات واضع کرتا چلوں کہ میں قوم کا ترک ہوں اور افغانستان سے میرا تعلق ہے۔
دوسری بات یہ کہ آپ کو زیادہ حیران ہونے کی ضرورت نہیں کہ ہم نے اردو کیسے سیکھ لی، تاریخ کا مطالعہ کریں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ ہمارے ہی باپ دادا تھے (مغلیہ سلطنت، سلاطین دہلی) جو اردو جیسی خوبصورت زبان کو وجود میں لائے اور عظیم شعراء و ادباء پیدا کیے۔
ہم نہیں سمجھینگے تو اور کون سمجھے گا
 
بالکل
 
محمد وارث

لائبریرین
میں ھندوستان کی تاریخ میں گزرے فارسی گو شعراء کے کلام اور زندگی پر معلومات جمع کر رہا ہوں، اگر آپ حضرات سے اس سلسلے میں مدد مل جائے تو ممنون رہوں گا۔۔
سرزمین ھند میں فارسی شاعری کی بنیاد کس نے ڈالی؟
اس وقت سے لے کر اب تک کے تمام نامی شعراء کی لسٹ!
یا اس موضوع پر کوئی کتاب کا حوالہ جس سے رہنمائی مل سکے۔
فارسی ادب کی مختصر ترین تاریخ از ڈاکٹر محمد ریاض و ڈاکٹر محمد صدیق شبلی، سنگِ میل پبلی کیشنز، لاہور، 1987ء
پاکستان میں فارسی ادب کی تاریخ از ڈاکٹر ظہور الدین احمد، مجلسِ ترقیِ ادب، لاہور، 1974ء

اس کے علاوہ خانہ فرہنگ ایران، لاہور نے بھی اس سلسلے میں کام کر رکھا ہے ان کی مطبوعات بھی اس سلسلے میں گراں قدر ہیں۔
 
محمد وارث

لائبریرین
16684246_1838323089759024_7744883510536417747_n.jpg

16681784_1838322863092380_933156634959062651_n.jpg

16708439_1838322963092370_7527599091617801835_n.jpg

10246280_306618552822136_7719009311313838019_n.jpg
 
حسان خان

لائبریرین
یا اس موضوع پر کوئی کتاب کا حوالہ جس سے رہنمائی مل سکے۔
ہند اور اُس سے تعلق رکھنے والی چیزوں سے اجتناب رکھنے کے تمایُلات ہونے کے باعث میں اِس موضوع میں حصہ نہیں لینا چاہ رہا تھا، لیکن چونکہ رہنمائی کرنے سے انجامِ کار فارسی زبان و ادبیات ہی کی ترویج ہو گی، اِس لیے جواب دیے رہا ہوں:
نگاهی به تاریخ ادب فارسی در هند - دکتر توفیق ه. سبحانی

میں آگاہ ہوں کہ آپ فارسی بخوبی جانتے ہیں، اِس لیے فارسی کتاب کا نام بتایا ہے۔
 
Top