سید شہزاد ناصر
محفلین
آداب عرض ہےمیں نے بعد میں وصول کی تھی۔ پہلے دھاگہ دیکھا تھا
اس میں برصغیر کی آزادی کی تقریب رنگین دکھائی گئی ہےاس میں کیا ہے ذرا کوئی بریف کر دے ہاسٹل میں یو ٹیوب نہیں چلتا
واقعی یہ وڈیو بہت نادر ہے، میں نے تو پہلی مرتبہ دیکھی ہے۔ اور اس کا رنگین ہونا واقعی حیران کن ہے۔ شایدرنگین بنانے کی کوئی ٹیکنالوجی ہو۔اس میں برصغیر کی آزادی کی تقریب رنگین دکھائی گئی ہے
ایک فیس بک فیلو نے اپنی وال پر شریک کی تھییہ کہاں سے لی ہے ویڈیو؟؟
آداب عرض ہے حضورواقعی یہ وڈیو بہت نادر ہے، میں نے تو پہلی مرتبہ دیکھی ہے۔ اور اس کا رنگین ہونا واقعی حیران کن ہے۔ شایدرنگین بنانے کی کوئی ٹیکنالوجی ہو۔
بہت شکریہ شاہ جی کہ آپ نے محفل میں شامل کی۔ کیا پاکستان میں بھی کسی تقریب کی ایسی کوئی فلم بنی تھیَ؟
میں اسے اپنے پاس سیو کیسے کروں؟؟؟ایک فیس بک فیلو نے اپنی وال پر شریک کی تھی
میں اپ کو ذاتی مکالمے میں فیس بک کا لنک بھیج دوں گامیں اسے اپنے پاس سیو کیسے کروں؟؟؟
اوکے تھینک یو انکلمیں اپ کو ذاتی مکالمے میں فیس بک کا لنک بھیج دوں گا
پتر جی اس کے لیے انٹر نیٹ ڈاؤن لوڈ مینیجر سب سے بہترین ہےمیں اسے اپنے پاس سیو کیسے کروں؟؟؟