http://www.saach.tv/2014/01/23/news7-231/
Misbah ul-Haq: the most honourable cricketer of the modern era
http://blogs.telegraph.co.uk/news/p...-most-honourable-cricketer-of-the-modern-era/
ایز ایکسپیکٹڈ!!!بلاشبہ مصباح ایک بزدل کپتان اور ایک عام درجے کا کھلاڑی ہے۔
بلاتبصرہایز ایکسپیکٹڈ!!!
بابا جی کے ہتھے چڑھا دینا ہے کسی دن میں نے آپکو!
انیس بھائی !!!بلاتبصرہ
ہاں بابا تو وہ ویسے بھی شکل سے لگتا ہی ہےاس میں کوئی شک نہیں کہ مصباح بابائے کرکٹ ہے اور بہت ہی اچھا کھلاڑی ہے۔
نیز انہوں نے جدید دور کی قید بھی لگائی ہے۔http://blogs.telegraph.co.uk/news/p...-most-honourable-cricketer-of-the-modern-era/
honourable یا admirable کا ترجمہ عظیم ترین نہیں ہوتا
قابل عزت آنر ایبل ہے۔ موسٹ سے مراد سب سے زیادہ۔ اسی آرٹیکل میں آخری لائن میں انہوں نے حفیظ کاردار اور عمران خان کے ساتھ ملایا ہےاور most honourable کا ترجمہ کیا ہوتا ہے؟
معزز ترین اسکو بامحاورہ طور پر عوامی سمجھ کے لئے اگر عظیم ترین لکھ دیا جائے تو حرج نہیں۔
قابل عزت کا معنی معززقابل عزت آنر ایبل ہے۔ موسٹ سے مراد سب سے زیادہ۔ اسی آرٹیکل میں آخری لائن میں انہوں نے حفیظ کاردار اور عمران خان کے ساتھ ملایا ہے
جی، موجودہ دور کے معزز ترین کھلاڑی اور دنیائے کرکٹ کا عظیم ترین کھلاڑی، کافی مختلف نہیں لگ رہے؟قابل عزت کا معنی معزز